پاکستان - 12 نومبر 2025
اسحاق ڈار کی AFC کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم آل خلیفہ سے ملاقات، فٹبال تعاون پر گفتگو
کاروبار - 05 نومبر 2025
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار (@MIshaqDar50) نے ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (AFC) کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم آل خلیفہ (@theafcdotcom) سے ان کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ملاقات کی۔
ملاقات میں کھیلوں کے فروغ، خصوصاً فٹبال کے میدان میں تعاون اور نوجوانوں کی شمولیت کے ذریعے علاقائی روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار نے پاکستان میں فٹبال کی ترقی کے لیے AFC کی مسلسل حمایت پر شیخ سلمان کا شکریہ ادا کیا اور کھیل کے فروغ میں ان کے قائدانہ کردار کو سراہا۔
دیکھیں

