پاکستان - 12 نومبر 2025
شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق، موٹر سائیکل سوار زخمی
پاکستان - 08 نومبر 2025
کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ زخمی موٹر سائیکل سوار کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ حادثے میں ملوث کار سوار کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
دیکھیں

