پاکستان - 12 نومبر 2025
کویت میں ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ: پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے
کھیل - 08 نومبر 2025
کویت میں ہونے والی ایشین شاٹ گن گرینڈ پریکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو میڈلز حاصل کیے۔
اسکیٹ کیٹیگری میں عثمان چاند نے سلور میڈل جیتا، جبکہ امام ہارون نے برونز میڈل اپنے نام کیا۔ اولمپک ٹریپ ایونٹ میں فرخ ندیم ساتویں نمبر پر رہے۔ اس ایونٹ میں کل 64 شاٹ گن شوٹرز نے حصہ لیا۔
دیکھیں

