دنیا - 12 نومبر 2025
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان - 10 نومبر 2025
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کرکے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آج 27ویں آئینی ترمیم پر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے گزشتہ روز 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی تھی، جو آج سینیٹ میں رپورٹ کی صورت میں پیش کیا جائے گا۔
دیکھیں

