دنیا - 12 نومبر 2025
لاہور کی فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، دنیا کے سب سے آلودہ شہروں میں دوسرا نمبر
تازہ ترین - 10 نومبر 2025
پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور صوبے کے دیگر شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی انتہائی مضر صحت رہی۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج دنیا کے سب سے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔ شہر میں ذراتی آلودگی (Particulate Matter) کی مقدار 324 ریکارڈ کی گئی ہے۔
اے کیو آئی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 مضر، 201 سے 300 انتہائی مضر، اور 301 سے زائد انتہائی خطرناک آلودگی کی نشاندہی کرتا ہے۔
دیکھیں

