دنیا - 12 نومبر 2025
27ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش ہونے کا امکان، کچھ شقوں میں ترامیم متوقع
پاکستان - 10 نومبر 2025
پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جا سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق تبادلے پر معترض ججز کے کیس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجے جائیں گے جبکہ ریٹائرڈ صدر کی سیاسی زندگی میں واپسی کے لیے صدارتی استثنیٰ پر غور جاری ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے متعلق معاملات ابھی تک طے نہیں ہو سکے۔
مسودے میں سپریم کورٹ اور فیڈرل کانسٹیٹیوشنل کورٹ کے آگے ’آف پاکستان‘ کا لفظ شامل کیا جائے گا اور ایم کیو ایم کی بلدیاتی اداروں سے متعلق تجاویز پر بھی غور جاری ہے۔
دیکھیں

