پاکستان - 12 نومبر 2025
حکومتی اتحاد کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ میں 64 اور قومی اسمبلی میں 224 ووٹ درکار
پاکستان - 10 نومبر 2025
سینیٹ کے 96 رکنی ایوان میں حکمران اتحاد کے پاس مجموعی طور پر 65 ووٹ ہیں، جس میں پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن 21، ایم کیو ایم اور اے این پی 3،3، نیشنل پارٹی، مسلم لیگ ق اور 6 آزاد اراکین شامل ہیں۔
اپوزیشن کے پاس 31 ووٹ ہیں جن میں تحریک انصاف کے 22، جے یو آئی کے 7، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے 1-1 سینیٹر شامل ہیں۔
قومی اسمبلی کے 336 رکنی ایوان میں آئینی ترمیم کے لیے 224 ووٹ درکار ہیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 237 اراکین کی حمایت ہے،
جس میں مسلم لیگ ن 125، پیپلز پارٹی 74، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5، آئی پی پی 4، دیگر چھوٹے اتحادی اور 4 آزاد ارکان شامل ہیں۔
اپوزیشن کے پاس 89 اراکین ہیں، جن میں جے یو آئی ف کے 10، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلمین، بی این پی مینگل اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک ایک رکن شامل ہیں۔
دیکھیں

