دنیا - 12 نومبر 2025
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکہ، 12 افراد شہید اور متعدد زخمی
پاکستان - 11 نومبر 2025
اسلام آباد کی جی-11 کچہری کے باہر بھارتی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے مبینہ خودکش دھماکے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور کا سر بھی موقع سے برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں وکلاء اور سائلین بھی شامل ہیں۔
دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ قریبی پارکنگ اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اور پولیس فورس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
دیکھیں

