دنیا - 14 نومبر 2025
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان - 14 نومبر 2025
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات میں ٹرائل ججز پر دباؤ اور خوف کے باعث بغیر شواہد سزا سنانے سے متعلق بیان پر ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری حافظ احتشام احمد کی جانب سے دائر درخواست پر 13 صفحات پر مشتمل مفصل فیصلہ جاری کیا، جس میں درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ ایمان مزاری نے کسی بھی جج کا نام لے کر الزام عائد نہیں کیا تھا، اس لیے توہین عدالت کی کارروائی کا جواز نہیں بنتا۔
دیکھیں

