دنیا - 14 نومبر 2025
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا آغاز آج، ٹرافی کی شاندار رونمائی
کھیل - 14 نومبر 2025
قطر میں اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
ایونٹ سے قبل ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی شاندار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی جس میں تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔
پاکستان شاہینز آج عمان کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلیں گے، جبکہ پاکستان شاہینز اور بھارت کا اہم مقابلہ 16 نومبر کو شیڈول ہے۔
دیکھیں

