دنیا - 14 نومبر 2025
“ڈیزل کی شدید قلت! پیٹرول پمپ ڈیلرز کا اوگرا کو ہنگامی خط—مصنوعی بحران کی نشاندہی”
کاروبار - 14 نومبر 2025
پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن نے ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قلت پر اوگرا کو فوری اقدام کے لیے باضابطہ خط لکھ دیا ہے۔
خط کے مطابق پچھلے ایک ہفتے سے ملک بھر کے پٹرول پمپوں کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی شدید کمی کا سامنا ہے اور انہیں کوٹے کے مطابق سپلائی فراہم نہیں کی جا رہی۔
ڈیلرز کا کہنا ہے کہ محدود ڈیزل کے باعث مطلوبہ فروخت ہدف پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے جبکہ گاڑیوں کو ڈیزل حاصل کرنے کے لیے طویل قطاروں میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
خط میں الزام لگایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش جاری ہے۔
دیکھیں

