پاکستان - 13 نومبر 2025
امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
دنیا - 13 نومبر 2025
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون پروگرام میں معاونت کرنے والے 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگادی ہیں۔
بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق ان افراد اور اداروں پر الزام ہے کہ وہ ایران کے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے منصوبوں میں تکنیکی اور مالی مدد فراہم کر رہے تھے۔
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام کو فروغ دینے میں سرگرم ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔
دیکھیں

