اوپر
justInTag
just-in-news

پاکستان - 12 جنوری 2026

انڈونیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔  اس حوالے سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر غور...

مزید پڑھیں