کھیل - 13 نومبر 2025
ایک سے زیادہ زبانیں بولنے والے افراد کا دماغ زیادہ جوان رہتا ہے، تحقیق
تازہ ترین - 13 نومبر 2025
ایک بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سے زیادہ زبانیں جاننا دماغ کو جوان اور صحت مند رکھتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جو لوگ کئی زبانیں بولتے ہیں ان کی یادداشت بہتر ہوتی ہے، توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت بڑھتی ہے اور دماغی صحت طویل عرصے تک برقرار رہتی ہے۔
یہ تحقیق 27 یورپی ممالک کے 51 سے 90 سال کی عمر کے 86 ہزار صحت مند افراد کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی ہے۔
بین الاقوامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ ایک سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں، ان میں دماغی اور حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات نسبتاً کم دیکھی گئی ہیں۔
دیکھیں

