دنیا - 26 دسمبر 2025
تحقیق: گالیوں کا استعمال ذہنی دباؤ کم کرنے اور محنت بڑھانے میں مددگار
تازہ ترین - 21 دسمبر 2025
معاشرتی طور پر گالی گلوچ کو معیوب سمجھا جاتا ہے، لیکن نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ عمل انسانوں کے لیے فوائد بھی رکھتا ہے۔
جرنل امیریکن سائیکولوجسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق گالیوں کا استعمال ایک ’کیلوری نیوٹرل‘ طریقہ ہو سکتا ہے جو جسمانی اور ذہنی محنت میں بہتری لاتا ہے۔
یہ افراد کو اپنی ذہنی رکاوٹوں پر قابو پانے اور زیادہ محنت کرنے میں مدد دیتا ہے۔
تحقیق کے مصنف، ڈاکٹر رچرڈ اسٹیفنز، کے مطابق بعض صورتوں میں لوگ شعوری یا لاشعوری طور پر اپنی پوری طاقت استعمال کرنے سے خود کو روکتے ہیں، اور گالی گلوچ اس رکاوٹ کو عبور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
دیکھیں

