دنیا - 26 دسمبر 2025
ماسکو: کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک، ابتدائی شواہد کے مطابق یوکرینی خفیہ اداروں کا شبہ
دنیا - 22 دسمبر 2025
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار میں دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے جنرل سارواروف روسی مسلح افواج کے آپریشنل ٹریننگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ تھے۔
روسی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی معلومات میں کہا ہے کہ کار میں نصب بم ممکنہ طور پر یوکرین کی اسپیشل سروسز کی جانب سے رکھا گیا تھا۔
روسی حکام مزید تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ دھماکے کے پس منظر اور ذمہ داروں کی شناخت کی جا سکے۔
دیکھیں

