دنیا - 26 دسمبر 2025
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
کاروبار - 22 دسمبر 2025
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6,200 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 462,362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5,315 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 396,400 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 363,379 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 62 ڈالر اضافے کے بعد 4,400 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دیکھیں

