دنیا - 26 دسمبر 2025
پرائیویٹ حج آپریٹرز کی جانب سے خوشخبری، اس سال کوئی حاجی حج سے محروم نہیں
دنیا - 22 دسمبر 2025
پرائیویٹ حج آپریٹرز نے اس سال تمام عازمین حج کی بروقت بکنگ مکمل کر دی ہے، جس کے بعد کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔
حج آرگنائزرز نے 100 فیصد رقوم سعودی عرب میں جمع کرا دی ہیں، جس سے عازمین کی رہائش، کھانے پینے اور دیگر تمام سہولیات کی ادائیگی یقینی ہو گئی ہے۔
گزشتہ سال رقوم بروقت منتقل نہ ہونے کے باعث 63 ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے تھے، تاہم اس سال تمام انتظامات مکمل ہیں۔
پرائیویٹ حج عازمین کے لیے منیٰ میں بھی رہائش کی بکنگ کر دی گئی ہے۔ حکومت نے نجی حج آپریٹرز کو 31 دسمبر تک رقوم جمع کرانے کی آخری تاریخ دی تھی۔
دیکھیں

