دنیا - 26 دسمبر 2025
سردیوں کی تعطیلات میں پرائیویٹ سکولز کھولنے پر مکمل پابندی عائد
پاکستان - 23 دسمبر 2025
محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز میں کسی بھی قسم کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
لاہور کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
یہ فیصلہ چھٹیوں کے دوران بچوں کی صحت اور تعلیمی معمولات کے حوالے سے احتیاطی اقدامات کے طور پر لیا گیا ہے۔
دیکھیں

