دنیا - 26 دسمبر 2025
ایران کا میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار، قومی دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں
دنیا - 24 دسمبر 2025
ایران نے اپنے میزائل پروگرام اور قومی خود مختاری کے دفاع کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایران کی دفاعی صلاحیتیں ممکنہ جارحیت کو روکنے کے لیے ہیں اور ان پر کسی قسم کی سودے بازی یا مذاکرات نہیں کیے جا سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام ملک کی قومی سلامتی کا لازمی جزو ہے اور حالیہ میڈیا توجہ دراصل اسرائیل کی جانب سے امریکا اور بعض مخالف میڈیا اداروں کی مدد سے ایران کے خلاف جاری ہائبرڈ وار کا حصہ ہے۔
دیکھیں

