دنیا - 26 دسمبر 2025
قصور: پولیس مقابلے میں 5 سالہ بچے کے قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پاکستان - 24 دسمبر 2025
قصور کے تھانہ راجہ جنگ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم عمر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل حویلی خوشحال سنگھ میں 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا تھا، اور ملزم مقتول کا ہمسایہ تھا۔
پولیس نے بتایا کہ خبر منظر عام پر آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی واقعے کا نوٹس لیا تھا۔
دیکھیں

