دنیا - 26 دسمبر 2025
غیر ملکی وفد کی آمد، اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
پاکستان - 24 دسمبر 2025
وفاقی حکومت نے غیر ملکی اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق تعطیل کا اطلاق صرف اسلام آباد تک محدود ہوگا۔
دیکھیں

