دنیا - 26 دسمبر 2025
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اختیارات کے ناجائز استعمال اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں مجرم قرار
دنیا - 26 دسمبر 2025
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
ملائیشین میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو چار مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔
سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کے بھی مجرم قرار دیا گیا ہے اور ان پر منی لانڈرنگ کے 21 الزامات تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر الزام پر انہیں 15 سے 20 سال قید اور بھاری جرمانے بھی ہوسکتے ہیں۔
دیکھیں
