آئی فون 18 کے لیک: اہم خصوصیات سامنے آ گئیں

news-banner

تازہ ترین - 17 جنوری 2026

ایپل کے آنے والے فلیگ شپ فون iPhone 18 سے متعلق تازہ تفصیلات سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں۔

 

X (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود Apple Hub نامی اکاؤنٹ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں آئی فون 18 کی اہم خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔

 

لیک کے مطابق:

 

  • آئی فون 18 کو 6.3 انچ اور 6.9 انچ ڈسپلے سائز میں پیش کیا جائے گا۔
  •  
  • فون میں ڈائنامک آئی لینڈ نہیں ہوگا۔
  •  
  • فرنٹ کیمرا اوپر بائیں کونے میں ہوگا۔
  •  
  • یہ فون انڈر ڈسپلے فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا۔
  •  

یہ لیک ایپل کے اگلے نسل کے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک فراہم کرتی ہے۔