تازہ ترین - 27 فروری 2026
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
کاروبار - 27 فروری 2026
ذرائع کے مطابق یکم مارچ 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ متوقع ہے۔
پیٹرول فی لیٹر تقریباً 4.58 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
اسی دوران ڈیزل کی قیمت میں 4.73 روپے فی لیٹر اضافہ، مٹی کا تیل 6.88 روپے فی لیٹر مہنگا، اور لائٹ ڈیزل آئل میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔
یہ ممکنہ اضافہ عوام اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے مالی بوجھ میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے۔
دیکھیں

