دنیا - 05 مارچ 2026
آپریشن کے دوران بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، بھاری نقصان کی اطلاعات
پاکستان - 05 مارچ 2026
راولپنڈی: سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت عسکریت پسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کامیاب فضائی کارروائی میں قندھار میں 205 کور کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا جس سے بھاری نقصان ہوا۔
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد نیٹ ورکس کو کمزور کرنا اور خطے میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔
دیکھیں

