کاروبار - 16 مارچ 2026
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد
کھیل - 16 مارچ 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کے بلے باز صاحبزادہ فرحان کو اس اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 383 رنز 160.25 کی اسٹرائیک ریٹ سے اسکور کرنے والے کھلاڑی رہے اور ایونٹ میں دو سنچریاں بھی بنائیں۔
نامزدگیوں میں انگلینڈ کے ول جیکس اور یو ایس اے کے شیڈلے وین شیلوک بھی شامل ہیں۔
دیکھیں

