پاکستان - 21 مارچ 2026
روسی انٹیلی جنس سے جڑے سائبر عناصر میسجنگ ایپس کو نشانہ بنا رہے ہیں: کاش پٹیل
دنیا - 21 مارچ 2026
ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل نے کہا ہے کہ روسی انٹیلی جنس سے جڑے سائبر عناصر میسجنگ ایپس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حکومتی عہدیداران اور فوجی اہلکار خاص طور پر ہدف بنائے جا رہے ہیں، جبکہ سیاسی شخصیات اور صحافی بھی ان حملوں کی زد میں ہیں۔
کاش پٹیل نے مزید کہا کہ ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کی جا چکی ہے، جس سے سائبر سیکیورٹی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔
دیکھیں

