پاکستان - 21 مارچ 2026
میٹھی عید پر بابر اعظم نے کچن سنبھال لیا، شیر خورمہ خود تیار کیا
کھیل - 21 مارچ 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید کے موقع پر منفرد انداز میں نظر آئے اور کچن میں جا کر سویاں تیار کیں۔
بابر اعظم نے عید کے لیے روایتی شیر خورمہ خود پکایا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی۔
ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے "میٹھی عید سگنیچر" لکھا۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں نے انہیں عید کی مبارکباد دی اور ان کے اس انداز کو خوب سراہا۔
دیکھیں

