پاکستان - 26 مارچ 2026
خارگ جزیرے پر حملے کا خطرہ، ایران نے بارودی سرنگوں کی تنصیب شروع کردی: امریکی میڈیا کا دعویٰ
دنیا - 26 مارچ 2026
امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے خارگ جزیرے پر ممکنہ حملے اور جنگ کے پیش نظر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جزیرے پر بڑی تعداد میں راکٹس کی کھیپ پہنچائی گئی ہے جبکہ خارگ جزیرے کے ساحل پر بارودی سرنگوں کی تنصیب بھی جاری ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خارگ کے اطراف انسانی اور گاڑیوں سے ٹکرانے والی سرنگوں کی تنصیب کی جا رہی ہے۔
دیکھیں

