بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ ہیک ہونے کا انکشاف

news-banner

پاکستان - 31 مارچ 2026

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس واقعے کی رپورٹ واٹس ایپ اور یوفون دونوں کو بھیجی ہے۔

 

 بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا کہ ان کے فون میں کوئی غیر معمولی چیز موجود نہیں، تاہم ان کے واٹس ایپ گروپس میں حساس معلومات شامل ہیں۔