پاکستان - 04 اپریل 2026
پاسدارانِ انقلاب کے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان
دنیا - 04 اپریل 2026
اسلام آباد: اسلامی پاسداران انقلاب نے فضائی حملے میں شہید ہونے والے علی محمد کے بعد نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو اپنا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔
حسین محبی پہلے میڈیا کمیونیکیشن میں کور کے سرکاری نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
یہ تقرری عبداللہ حاجی صادقی کے دستخط کردہ فرمان کے ذریعے باضابطہ شکل دی گئی، جو پاسداران انقلاب میں سپریم لیڈر کے نمائندے کے طور پر کام کرتے ہیں۔
دیکھیں

