اسرائیل کا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی فیصلے کی حمایت کا اعلان

news-banner

تازہ ترین - 13 اپریل 2026

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔

 

 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کابینہ اجلاس سے خطاب میں کیا۔

 

 نتین یاہو کا مزید کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان سے واپسی کے بعد ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا، جو بے نتیجے رہے۔