ایران جنگ نہیں چاہتا، صدر مسعود پزشکیان

news-banner

تازہ ترین - 15 اپریل 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا موجودہ صورتحال کے دوران بڑا بیان سامنے آگیا۔ 

 

اپنے ایک بیان میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔

 

 ایرانی صدر نے ساتھ یہ بھی واضح کیا ہے کہ دشمن کی مرضی مسلط کرنے یا سرینڈر پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔