بنوں سے دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا پ

news-banner

پاکستان - 15 اپریل 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ جھنڈوخیل سے دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا، 

 

کریم اللہ ، مشکوٰۃ اللہ اور شاہ زیب پولیو ڈیوٹی کیلئے گئے تھے۔ دہشتگردوں نے پولیو ورکرز کو بی ایچ یو غازی مرجان سے اغوا کیا، 

 

واقعہ کی اطلاع پر پولیس نےعلاقہ گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔