تازہ ترین - 15 اپریل 2026
پاسداران سے منسلک عراقی ملیشیا بھی امریکی ڈرونز کی نگرانی کی قابلیت رکھتی ہے، عرب میڈیا
دنیا - 15 اپریل 2026
عرب میڈیا کے مطابق ایران کی سیٹلائٹ صلاحیتوں کو کم تسلیم کیا جارہا ہے جبکہ پاسداران انقلاب سے منسلک عراقی ملیشیا بھی عراقی فضائی حدود سے گزرنے والے تمام امریکی طیاروں اور ڈرونز کی نگرانی کی قابلیت رکھتی ہے۔
عراقی گروپ کتائب سید الشہداء کے سیکریٹری جنرل نے عرب میڈیا کو اپنےانٹرویو میں عراقی فضائی حدود میں موجودہ امریکی طیاروں اور ڈرون پروازوں کا نقشہ دکھایا۔
سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ ہم اُن ڈرونز کی نگرانی کرنے کے قابل ہیں جو ہماری نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مکمل جنگ چھڑتی ہے تو امریکی یرغمال بنیں گے، ہم نہیں۔
دیکھیں

