تازہ ترین - 15 اپریل 2026
سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر، آج کتنا اضافہ ہوا؟
کاروبار - 15 اپریل 2026
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے اضافے کے بعد 503,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3001 روپے اضافے کے بعد 431,637 روپے کا ہو گیاہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 385,681 روپے ہوگئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 35 ڈالر اضافے کے بعد 4811 فی اونس کا ہو گیا
دیکھیں

