کھیل - 16 اپریل 2026
پاک بحریہ کااینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین - 16 اپریل 2026
پاکستان نیوی کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے تیز رفتاری کے ساتھ طویل فاصلے پر اپنے ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا۔
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے سینئر سائنسدانوں اور انجینئرز کے ہمراہ اس میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کامیاب تجربہ پاکستان نیوی کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔
دیکھیں

