پاکستان - 20 اپریل 2026
امارات میں دہشتگرد تنظیم کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
دنیا - 20 اپریل 2026
اماراتی ریاستی سلامتی کے ادارے نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیم کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے بیان میں متحدہ عرب امارات کے اسٹیٹ سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ ملزمان دہشتگردی اور تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تحقیقات سے تنظیم کا ایران میں ولایت فقیہ سے تعلقات کا انکشاف ہوا۔
اعلامیہ کے مطابق تنظیم کے ارکان کے دہشت گرد عناصر کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں اور روابط تھے۔ بیان کے مطابق ملزمان نے غیر قانونی جمع رقم مشکوک غیر ملکی اداروں کو منتقل کی۔
دیکھیں

