دنیا - 21 اپریل 2026
اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
کاروبار - 21 اپریل 2026
وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل کرپٹو فرمز کا بینکنگ سیکٹر سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
وزیر مملکت نے مزید کہا کہ بینک خود کرپٹو کاروبار میں شامل نہیں ہو سکتے، بینک اپنے یا صارفین کی رقم سے نہ کرپٹو خرید سکتے ہیں، نہ رکھ سکتے ہیں۔
دیکھیں

