دنیا - 21 اپریل 2026
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی
پاکستان - 21 اپریل 2026
اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی۔
دونوں قیدیوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو کہ تیس منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، فالو آپ چیک سے متعلق بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق بھی بات چیت کی گئی، ملاقات میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
دیکھیں

