کاروبار - 22 اپریل 2026
رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
تازہ ترین - 22 اپریل 2026
رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے۔
دیکھیں

