تازہ ترین - 24 اپریل 2026
صومالیہ ،بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال
تازہ ترین - 24 اپریل 2026
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، اونر 25 نامی جہاز میں11 افراد پر مشتمل پاکستانی کریو بھی موجود ہے۔
شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز پر 21 اپریل کو قزاقوں نے حملہ کیا، وزارتِ بحری امور کے ڈائریکٹوریٹ آف پورٹ کا پاکستانی کریو سے رابطہ نہیں ہو سکاذرائع کے مطابق جہاز پر بھیجنے والی ایجنسی بھی اس معاملے پر خاموش ہے۔
کریو کے خاندانوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشین کیپٹن کی رہائی کے لیے انڈونیشیا قزاقوں سے بات چیت کر رہا ہے۔
دیکھیں

