دنیا - 26 اپریل 2026
مانسہرہ میں بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار
پاکستان - 26 اپریل 2026
مانسہرہ کے علاقے پانو ڈھیری میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بچوں کو یرغمال بنا لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے سڑک کنارے تقریباً تین گھنٹے تک اہل خانہ کو یرغمال بنائے رکھا۔
بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا نتیجہ تھا، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
دیکھیں

