پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت

news-banner

کھیل - 27 اپریل 2026

اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے بھی لندن میراتھون میں شرکت کی۔

 

پرنس رحیم آغا خان نے چار گھنٹے 31 منٹ میں دوڑ مکمل کرکے اپنا پرسنل بیسٹ بھی حاصل کیا۔ 

 

لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں ان کی اوسط پیس 06:39 رہی۔

 

 پرنس رحیم آغا خان اس سے قبل شکاگو میراتھون 2025 اور برلن میراتھون 2024. میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔