دنیا - 27 اپریل 2026
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا، چاندی کی قیمت برقرار
کاروبار - 27 اپریل 2026
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،جبکہ چاندی کی قیمت برقرار ہے۔
اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے نیچے پر برقرار ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر493962 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونےکی قیمت 686 روپے بڑھکر 423492 روپے ہوگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8049 روپےرہی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 8 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4716 ڈالرکا ہوگیا۔
دیکھیں

