انٹرٹینمنٹ - 30 اپریل 2026
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو’آبنائے ٹرمپ‘ کا نام دے دیا
دنیا - 30 اپریل 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کا ایک نقشہ شائع کیا ہے اور اسے نئے نام ’آبنائے ٹرمپ‘ سے منسوب کیا ہے۔
اس سے قبل بھی ٹرمپ اپنی ایک تقریر کے دوران ’آبنائے ٹرمپ‘ کی اصطلاح استعمال کر چکے ہیں۔ اُس موقع پر انھوں نے ہنستے ہوئے کہا تھا کہ میڈیا ابتدا میں اسے شاید ’غیر ارادی غلطی‘ سمجھے لیکن سب جانتے ہیں کہ وہ کبھی کبھار ہی کوئی غلطی کرتے ہیں۔
دیکھیں

