تازہ ترین - 30 اپریل 2026
جلد ایسا اسلحہ استعمال کرینگے جس سے دشمن کانپتا ہے۔ایرانی نیول چیف
دنیا - 30 اپریل 2026
ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے خبردار کیا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپتا ہے۔
اپنے ایک بیان میں ایرانی نیول چیف نے کہا کہ یہ اسلحہ دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔
ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ دشمن بحیرۂ عرب سے ہرمز کی جانب تھوڑا بھی بڑھا تو تیز تر ردِعمل دیں گے، امریکی فوری فتح کا اعلان اب ملٹری اکیڈمیز میں مذاق ہے۔
دیکھیں

