تازہ ترین - 30 اپریل 2026
آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع
کھیل - 30 اپریل 2026
ون ڈے ورلڈ کپ2027 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع ہے،ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔
آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی،آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان میں تین میچز کھیلے گا،ون ڈے میچز 31 مئی، 2 اور 4 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز کےشیڈول کا جلد باضابطہ اعلان کرے گا،علاوہ ازیں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان سے بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گی۔
دیکھیں

