تازہ ترین - 30 اپریل 2026
جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیادہیں،محکمۂ موسمیات
تازہ ترین - 30 اپریل 2026
محکمۂ موسمیات نے جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق سُپر ایل نینو اور درجۂ حرارت میں اضافے کی کوئی ایڈوائزری جاری نہیں کی گئی۔
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ رات 2 بجے درجۂ حرارت 45 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی خبریں من گھڑت ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق ہیٹ برسٹ اور سانس لینے میں دشواری سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں
دیکھیں

